لاہور ( جنرل رپورٹر ) پی ایم اے پنجاب نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پالیس کو مسترد کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کہ پنجاب کے میڈیکل کالجز میں 3سال کیلئے انٹری ٹیسٹ کی قبولیت ناقابل فہم اور بلاجواز ہے اور فریش طلباء کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے ان خیالات اظہارصدر پی ایم اے سنٹر ڈاکٹر اظہار احمد چوہدری ودیگر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔