لاہور(خصوصی نمائندہ)چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کی منظوری کے بعد پانچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ڈیپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر جبکہ چار سینئر سکیل سٹینوگرافرز کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے تین افسران کو مختلف وجوہات کی بنا پر اگلے گریڈ میں ترقی نہیں دی گئی۔