• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت کیلئے نہایت ضروری،حاجی فدا حسین

لاہور (نیوزرپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، پیٹرن انچیف سراج اکبر خان، جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فکرِ اقبال کی ترویج اور ان کے پیغام کو عام کرنا نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
لاہور سے مزید