• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

NCA میں ”شارٹ فارم اِن دی ایج آف سوشل میڈیا“ کے عنوان سے پینل ڈسکشن کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں این سی اے ٹرائینالے کے تحت ”شارٹ فارم اِن دی ایج آف سوشل میڈیا“ کے عنوان سے پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن کی ماڈریٹر سیرت حاذر تھیں جبکہ پینل میں معروف ادیب و ڈرامہ نگار پروفیسر ڈاکٹر اصغر ندیم سید، اداکار سلمان شاہد، پروفیسر ماجد سعید خان، عدیل ہاشمی، بشریٰ سلطان اور سمن کامران شامل تھے۔
لاہور سے مزید