• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کھلی کچہری کا انعقا د

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقا د کیا گیا ۔ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے شہریوں کے مسائل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں۔
لاہور سے مزید