• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات کی لاہور میں بارش سے متعلق پیشگوئی

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں موسم قدرے معتدل ہوگیا ہے اور شہر میں ہلکی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم فضائی آلودگی بدستور برقرار ہے۔
لاہور سے مزید