لاہور(جنرل رپورٹر)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صفیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مقامی کلب میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مریضوں کی سہولت کے لیے فری ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی معروف سماجی شخصیت اور سابق ایم پی اے آمنہ الفت تھیں۔