• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ جنگ سےدنیا بھرکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونگے، شیخ عبدالمنان

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو بورڈ ممبر پیاف شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ دنیا بھرکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں سست روی پیدا ہو سکتی ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو بھی خطرات لاحق ہوں گے۔
لاہور سے مزید