• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ کے فلاحی منصوبوں نے لوگوں کے دل جیت لیے، بلال یاسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے مختلف گلیوں کا دورہ کیا حلقہ عمائدین اور لیگی کارکنوں سے گفتگو میں صوبائی وزیر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے متوسط طبقات کیلئے فلاحی منصوبوں کا آغاز کرکے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
لاہور سے مزید