لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کنال کے اطراف شجرکاری کا خصوصی منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمدنے بتایا کہ کنال کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں درخت لگائے جائیں گے۔