• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر خصوصی صفائی پلان جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) ستھرا پنجاب اتھارٹی لاہور کی جانب سے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر خصوصی صفائی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے642سے زائد ورکرز تینوں شفٹوں میں مجالس اور جلوس کے روٹس کی صفائی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر 21رمضان المبارک سے قبل مجالس اور جلوسوں کے تمام روٹس کی مکمل صفائی کو یقینی بنایا جائے گا۔
لاہور سے مزید