• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کے باہر پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی

لاہور(خبرنگار)پاکستان سنی تحریک کے زیرِ اہتمام پنجاب اسمبلی کے باہر پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے زبردست مظاہرہ کیا گیا، جس میں کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے قومی سلامتی کے حق میں نعرے لگائے اور ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
لاہور سے مزید