• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیپ سیلف اسسمینٹ ٹیسٹ کا انعقاد 90 ہزار سے زائد طلباء کی شرکت

لاہور( پ ر) STEP PREP کے زیر اہتمام گزشتہ روز سٹیپ سیلف اسسمینٹ ٹیسٹ کا انعقادکیا گیا۔اس سال 90,000 سے زائد طلباء نے اس ٹیسٹ میں شرکت کی۔سٹیپ سیلف اسسمینٹSTEP PREP کی 120 سے زائد برانچوں اور KPK میں ہدف کالجز کے تحت ہوا۔ 3000 ٹاپ اسکوررز کو سکالر شپ کے تحتSTEP PREP میں فری انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا موقع دیا جائیگا۔
لاہور سے مزید