• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران لاشاری کی بطور ڈی جی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی بطور ڈی جی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس شجاعت علی خان 13 نومبر کو سماعت کریں گے۔
لاہور سے مزید