• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نااہلی کیخلاف PTIکے محمد احمد چٹھہ اور احمد خان بھچر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور سابق ایم پی اے احمد خان بھچر کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس ملک وقار حیدر اعوان پر مشتمل دو رکنی بینچ 12 نومبر کو سماعت کریگا۔
لاہور سے مزید