• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صہیب بٹکیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ میں زرعی اراضی کی اسٹیمپ ڈیوٹی کے معاملے پر فیصلہ نہ کرنے پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صہیب بٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس راحیل کامران شیخ 10 نومبر کو سماعت کرینگے ۔
لاہور سے مزید