لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میں حکومت سے فروری اور مارچ سے آگے کا جامع پلان اور دیگر اداروں سے رپورٹ12 نومبر تک طلب کر لی،عدالت نے کہا کہ اگر مؤثر اقدامات تین ماہ پہلے شروع کر دئیے جاتے تو آج حالات بہت بہتر ہوتے۔