• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید طبی سہولیات کا تصورریڈیالوجی کے بغیر ممکن نہیں،پرنسپل اے ایم سی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ ریڈیالوجی کے بغیر جدید طبی سہولیات کا تصور ممکن نہیں، جدید طبی میں دنیا میں ریڈیالوجی کی اہمیت کلیدی حیثیت رکھتی ہے انہوں نے یہ بات عالمی یوم ریڈیالوجی کی مناسبت سے لاہور جنرل ہسپتال میں منعقدہ آگاہی واک / تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
لاہور سے مزید