• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ حکومتِ بلوچستان کی جانب سےتردیدی بیان

کوئٹہ(خ ن) محکمہ داخلہ حکومتِ بلوچستان کی جانب سےتردیدی بیان جاری کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا وہ نوٹیفکیشن، جس میں این ایچ اے، کیسکو اور دیگر انجینئرنگ محکموں کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی عارضی بندش اور غیر مقامی مزدوروں کی منتقلی سے متعلق بات کی گئی ہے بالکل جعلی اور من گھڑت ہے محکمہ داخلہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی جھوٹی اور بے بنیاد معلومات پر یقین نہ کریں اور صرف حکومت بلوچستان کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی اطلاعات پر اعتماد کریں۔
کوئٹہ سے مزید