• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال بینکنگ محتسب نے بینک صارفین کو ڈیڑھ ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بینکنگ محتسب نے رواں سال کےدوران اب تک بینک صارفین کو ایک ارب چھیالیس کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا۔ بینکنگ محتسب نے رواںسال کے پہلے دس ماہ (جنوری تا اکتوبر2025 ء) کے دوران 28,704 شکایات کا ازالہ کر کے بینک صارفین کو1 ارب 46 کروڑروپے کی رقم واپس دلوائی۔ بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدّین عزیز نے عوام کو روز بروز بڑھتی ہوئی دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے بچانے کے لئے بینک صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی اور مالی معلومات کسی تیسرے شخص پر قطعاً ظاہر نہ کریں۔

ملک بھر سے سے مزید