• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں دہشتگردانہ حملوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، رہنما ن لیگ

راولپنڈی (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما و ایم این اےآسیہ تنولی ، ایم پی اے طاہرہ مشتاق اور مسلم لیگ ن کی ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری شمسہ کنول اعوان نےمشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں فتنہ الخواج کے دہشتگردانہ حملوں کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ ایم این اے آسیہ تنولی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کچہری اور کیڈٹ کالج وانا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت اور افغانستان سے ملتے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید