• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی ، دلہاسمیت چار گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شادی کی تقریب میں پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دلہاسمیت چار ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ دھمیال کو سب انسپکٹرنعمان عزیز خان نے بتایاکہ لکھن موڑ موجود تھے کہ مخبر خاص نےاطلاع دی کہ جہان ہیر اپنے گھر لکھن گراونڈ کے پاس پلاٹ میں اپنی شادی کی تقریب میں ساونڈ سسٹم سپیکر پر اونچی آواز میں شادی کا فنکشن اور گانے بجانے کا پروگرام کروارہا ہے جہان ہیر،قمر ،مظفر علی،ارمان بتلائے موقع پر موجود مذکوران کے قبضہ سے ساؤنڈ سسٹم برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید