• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات شروع

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) سیکریٹری ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نورالامین مینگل کی ہدایات پر اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی زیر نگرانی آرڈی اے نےنجی ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سختاقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ قانون کے متعلقہ ضوابط کے تحت درج ذیل احکامات فوری طور پر نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید