• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا، 2026 کی بجلی خرید قیمت کے تخمینوں پر 18 نومبر کو سماعت کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیپرا کی جانب سے 2026 کی بجلی خرید قیمت کے تخمینوں پر 18 نومبر کو سماعت کا اعلان، لاگت فی یونٹ 25.69 سے 25.95 روپے کے درمیان رہے گی، ایندھن، ٹرانسمیشن اور قرض اخراجات بھی شامل ہیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سن 2026 کے لیے پاور پرچیز پرائس (PPP) یا بجلی خرید قیمت کے تخمینوں پر عوامی سماعت 18 نومبر 2025 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید