• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے تعلیمی اداروں اور شہریوں کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہیں‘ سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (فاروق اقدس) سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا تھا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، اور سیکیورٹی فورسز اس بات کیلئے پرعزم ہیں کہ پاکستان کے تعلیمی اداروں اور شہریوں کو محفوظ بنایا جائے شمالی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈیٹ کالج پر حملے میں ملوث تمام خوارج دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک خودکش بمبار سمیت 5 خوارج کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید