اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،نائب صدر وفاق مولانا انوار الحق اور ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے مدارس کے بارے میں بیان کو حقائق کے منافی قرار دیدیا۔انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کی طرف سےاسلام آباد میں ہزاروں مدارس کے قبضے کی زمین پر ہونے کا الزام بالکل بے بنیاد ہے۔