• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، وفاقی محکموں سے خواتین کے دس فیصد کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خواتین کے لیے وفاقی حکومت کی ملازمتوں میں مختص 10 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کی تفصیلات طلب کرنے کے لیے تمام چیف کلیکٹرز، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز فیلڈ فارمیشنز اور کلیکٹرز (اپیلز و ایجوڈیکیشن) کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید