• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کے مبینہ کرپٹ افسران کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے این سی سی آئی اے کے مبینہ کرپٹ افسران کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں جو مختلف مقامات پر چھاپےمار رہی ہیں ،تفتیش کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے راولپنڈی اور اسلام آباد کے کرپٹ افسران کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید