اسلام آباد (ساجد چوہدری) قومی اسمبلی کی جانب سے معمولی ترمیم کے ساتھ منظور کردہ 27 ویں آئینی ترمیم بل 2025( آج) جمعرات کو ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا، قومی اسمبلی نے سینیٹ کے پاس کردہ 27 ویں آئینی ترمیمی بل کو معمولی ترمیم کیساتھ منظور کیا ہے جس کے لیے آ ج اس بل کو دوبارہ منظوری کےلئے سینٹ میں پیش کیا جائے گا