• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کا اجلاس آ ج برو ز جمعرات چار بجے سہ پہر اسپیکر ایا ز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہا ؤس میں ہو گا۔اجلاس کیلئے 14نکاتی ایجنڈا جا ری کردیاگیا ہے۔ وقفہ سوالات کی کاروائی ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید