• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ، کراچی(این این آئی،نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام 36 اضلاع میں 10سے 16نومبر تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی، جبکہ نیشنل ہائی وے این-70 کے لورالائی سیکشن پر تمام ٹرانسپورٹ سروسز کی آمدورفت 14 نومبر تک معطل رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید