اسلام آباد( جنگ نیوز)اسلام آباد خودکش دھماکا کرنے والا حملہ آور آن لائن بائیک سے200روپے کرایہ دے کر کچہری پہنچا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کچہری خود کش دھماکا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور کو کچہری تک لانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔