• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ آج سے شروع

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 70ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ ہفتے سے نشتر پارک ویلوڈروم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی جو تین روز تک جاری رہے گی۔ ایونٹ میں گلگت بلتستان اسکاوٹ، گلگت بلتستان ایسوسی ایشن، ایس ایس جی سی، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید