• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے پاکستان میں ای اسپورٹس میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہلی سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انعامی رقم 15 لاکھ روپے ہوگی۔ایونٹ میں 400 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ،فائنل 22 نومبر کو کراچی میں ہوگا۔پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو انعامات تقسیم کریں گے۔ فائنل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید