• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کولکتہ (جنگ نیوز) ایڈن گارڈنز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی شاندار بولنگ کے باعث جنوبی افریقی ٹیم 159 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ بمراہ نے صرف 27 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ایڈن مرکرم 31، ویان مولڈر 24، اور رائن ریکلٹن23رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت نے دن ختم ہونے تک 37 رنز پر ایک وکٹ کھو دی تھی ۔

اسپورٹس سے مزید