• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عالمی معیار کی مراتھن ہوگی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اگلے سال کراچی میں عالمی معیار کی کراچی مراتھن کا انعقاد کیا جائے گا،جس میں غیر ملکی رنز کی شرکت کا بھی امکان ہے، اس سلسلے میں جمعے کو ہونے والی تقریب میں قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، دانش خالق، سلمان کاظمی، لی جیان سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید