• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری علی نقوی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں 4 اوورز کم کرائے۔

اسپورٹس سے مزید