• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوتﷺ کانفرنس آج ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس آج مرکزی جامع مسجد میں بعد نماز ظہر تا عشا ہوگی جس سےعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے رہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسیایا،مولانا قاضی احسان احمد،مولانا انوارالحق حقانی،مولانا حافظ حسین احمد شرودی،مولانا عبداللہ منیر، مولانا مفتی محمد احمد خان،مولانا عبدالرحیم رحیمی،حاجی خلیل الرحمٰن سمیت دیگر خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید