• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قاتل کو دو بار سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل میں ملوث مجرم کو دو مرتبہ سزائے موت جبکہ عدم ثبوت پر شریک ملزم واقف خان کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران سرکار کی جانب سے پراسیکیوٹر راجہ نوید نے کیس کی پیروی کی۔ عدالت نے شریک ملزم واقف خان کو عدم ثبوت پر بری کر دیا جبکہ جرم ثابت ہونے پر مجرم روح اللہ کو سزائے موت کی سزا سنائی۔
اہم خبریں سے مزید