• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبیریا کے وولی میمیاتھ یُکا سے قدیم آر این اے حاصل

کراچی (نیوز ڈیسک) سائبیریا کے وولی میمیاتھ یُکا سے قدیم آر این اے حاصل، مطالعے سے معدوم اور خطرے سے دوچار انواع کی حیاتیات اور ارتقا پر نئی بصیرت کا حصول ممکن ہوا۔ سائبیریا کے پرمافراسٹ میں تقریباً 30 ہزار سال تک منجمد رہنے والے نوجوان وولی میمیاتھ، جسے یُکا کے نام سے جانا جاتا ہے، کا آر این اے محققین نے کامیابی سے ترتیب دیا ہے۔ اس میمیاتھ کو 2010 میں مقامی ہاتھی دانت کے شکاریوں نے دریافت کیا اور سائنسدانوں کے حوالے کیا، جو اس کی حیرت انگیز حفاظت پر متحیر تھے۔
اہم خبریں سے مزید