• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی 20 اجلاس خطرے میں! تین بڑی عالمی شخصیات نے شرکت سے انکار کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا کے اہم رہنماؤں نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے جی20سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔شرکت سے انکار کرنے والوں میںامریکی صدر، چینی صدر اور روسی صدر شمال ہیں,رپورٹوں کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ 22نومبر کو جوہانسبرگ میں ہونے والے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اشارہ دیا تھا کہ وہ ممکنہ طور پر اجلاس میں نہیں جائیں گے، ان کا کہنا تھا کہ انہیں ’’جنوبی افریقہ سے بہت سے مسائل‘‘ ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی شرکت سے انکار کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید