اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 14نومبر 2025کو جاری ہونے والے سرکولر کے ذریعے بتایا ہے کہ ایف بی آر کے سرکولر نمبر 2(3)/82-MIR-II مورخہ 18 جولائی 2025کے تحت گریڈ 17میں ترقی پانے والے افسران اور ان لینڈ ریونیو سروس کے 48ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کی عبوری سینیارٹی فہرست اعتراضات کے لیے متعلقہ افسران کو بھجوائی گئی تھی۔