• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ایس ایس کی امریکی کانگریس پر اثر ڈالنے کیلئے لابنگ شروع، امریکی جریدے کی رپورٹ

کولاج فوٹو: فائل
کولاج فوٹو: فائل

بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے امریکی کانگریس پر اثر ڈالنے کیلئے لابنگ شروع کردی۔ 

امریکی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ آر ایس ایس بیرون ممالک بالخصوص امریکا میں لابنگ کیلئے خطیر رقم خرچ کرچکی ہے۔

اس میں مزید بتایا گیا کہ آر ایس ایس امریکا میں فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کے بغیر لابنگ کروا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس مسلمانوں کیخلاف تشدد کیلئے مشہور ہے، آر ایس ایس کی امریکا میں سرگرمیاں عالمی سطح پر فاشسٹ تشخص بدلنے کی کوشش ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید