• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کی قوت رکھتے ہیں،حسن محی الدین قادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کےزیر اہتمام منعقدہ ہونے والے ’’قومی طلبہ کنونشن‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کی قوت رکھتے ہیں۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کابنیادی مقصد نوجوانوں میں اخلاقی تربیت، تعلیمی بیداری،خدمت خلق کا شعور پیدا کرنا ہے۔
لاہور سے مزید