لاہور(خبرنگار) شہر میں مجموعی طور پر 15 سہولت آن دی گو بازار قائم کیے جائیں گے جن میں سے ابتدائی 7 بازارمکمل تیار ہے جبکہ منصوبے کا دائرہ کار بتدریج مزید بڑھایا جائے گااس سلسلے میں چئیرپرسن پنجاب سہولت بازارز اتھارٹی محمد افضل کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔