• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول آرمڈفورسزکیلئے شہدا معاوضہ پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) سول آرمڈ فورسز کےلیےشہدا معاوضہ پیکیج کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نےسول آرمڈ فورسز کے لیے شہداء کےپیکیج معاوضےمیں دوسو تنتیس فیصدتک اضافہ کردیا۔سول آرمڈفورسزکاسیکیورٹی سےمتعلق پیکیج کاکم سےکم معاوضہ ایک کروڑروپے اور زیادہ سے زیادہ دو کروڑ روپےکیا گیا ہے۔شہداء کے خاندان کومکمل تنخواہ،پینشن، الاونس،ملازمت،فری تعلیم اورصحت سمیت دیگرسہولیات مہیا کی جائیں گی۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے وفاقی وزارت داخلہ نےشہدا پیکیج کا نوٹیفکیشن کردیاہے۔
اہم خبریں سے مزید