کراچی ( جنگ نیوز) سعودی کے ریاستی فنڈ نے امریکی حصص کی منڈی میں اپنی سرمایہ کاری کم کردی ہے۔ سعودی عرب نے شہزادہ محمد بن سلمان کے وائٹ ہائوس کے دورے سے قبل تقریباً ایک درجن امریکی کمپنیوں سے اپنی سرمایہ کاری نکا ل لی ہے جس کے نتیجے میں ان کے پورٹ فولیو سال کی کم ترین سطح پر چلے گئے ہیں۔ وارنر برادر خریدنے کی منصوبہ بندی،سودا گزشتہ کئی برسوں کے دوران میڈیا کا سب سے بڑا سواد ہوگا۔