• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکتوبر2025؛ بارڈر بند ش سے پاک افغان دوطرفہ تجارت کا حجم کم ہوگیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)بارڈربندش کےاثرات کےباعث پاک افغان دوطرفہ تجارت اکتوبرمیں سالانہ بنیادوں پر54فیصداور ماہانہ بنیادوں پر36 فیصدکم ہوگئی جس کےبعد گذشتہ ماہ پاک افغان دوطرفہ تجارت کاحجم کم ہوکرگیارہ کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز رہ گیا۔حکومتی ذرائع کےمطابق اکتوبرمیں ماہانہ بنیادوں پرافغانستان کے لیےپاکستانی برآمدات میں28فیصد اورسالانہ بنیادوں55 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کےمقابلے میں اکتوبرمیں ماہانہ بنیادوں پر افغانستان سےدرآمدات میں 42فیصداورسالانہ بنیادوں پر53فیصد کی کمی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید