• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس سردار اعجاز اسحاق کےاستعفےسے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر بے بنیاد نکلی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے استعفے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر بے بنیاد نکلی۔ فاضل جسٹس حسب معمول عدالت میں موجود رہے اور بنچ کا حصہ بن کر مقدمات کی سماعت کی۔ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل سپیشل ڈویژن بنچ نے ٹیکس سے متعلق مختلف مقدمات کی سماعت کی
اہم خبریں سے مزید