• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا، ٹرمپ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سعودی ولی عہد محمد بن سلطان امریکا کے دورے پر آرہے ہیں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب کو ایف 35فروخت کریں گے ان کا مذید کہنا تھا کہ امریکا میںجرائم کا گڑھ بننے والے علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی،ایک اور سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں طویل ترین شٹ ڈیموکریٹس کی وجہ سے ہے۔
اہم خبریں سے مزید